مسیحی کن کتابوں کو مقدس جانتے ہیں؟ اہل کتاب کون ہیں؟ یہ کتابیں ہمیں کیا بتاتی ہیں؟
Videos
کیا یہ کتابیں حرف بہ حرف خدا ئی تحریر ہیں
اگر لکھنے والے صرف انسان تھے سو انہوں نے کیسے یہ سب کچھ لکھا؟ ان تمام تحریروں کا مرکزی مقصد کیا ہے؟
مسیحی کیوں کہتے ہیں کہ نہ تو کوئی کتاب مسیح نےلکھی اورنہ ہی ان پر نازل ہوئی
جو کچھ ان کے حوارئین نے لکھا کیا وہ قابل اعتبار ہیں
کیا مسیحیوں نے بائیبل میں تحریف کی ہے؟ قدیم دستاویزات اور بائیبل کی اپنی گواہی کیا ہے؟
آثار قدیمہ کی مختلف دریافتوں سے اب معلوم ہوگیا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے زمانے میں لکھنے کا فن موجودتھا۔ اسی طرح سے یہ بھی کہ مصری اور بابل کی تاریخ اور تہذیب و تمدن کے بارے میں جو کچھ بائیبل میں لکھا ہوا ہے وہ درست ہے۔
خدا نے المسیح کو دنیا میں بھیجا کہ جو کوئی ان پر ایمان لائے گا ، ہمیشہ کی زندگی کا وارث ہو کر جنت فردوس میں سکونت کرے گا۔
خدا کے بارے میں مسیحیوں کا ایمان کیا ہے؟ مسیحی اسے اپنا رب العالمین کیسے مانتے ہیں؟
خدا انہیں پیار کرتا ہے جو اس کا حکم مانتے ہیں ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وہ انہیں بھی پیار کرتا ہے جو اس کا حکم نہیں مانتے۔
انسان کی تخلیق کاملیت اور پاکیزگی میں ہوئی مگر آج انسان خستہ حال پستی میں جا پڑا ہے۔ کیا بچنے کی کوئی امید ہے؟
جب ہم اپنے آپ کو انسانی معیار سے ناپتے ہیں تو خیال کرتے ہیں کہ ہم کوئی زیادہ برے نہیں ہیں لیکن جب خدا کے معیار سے ناپتے ہیں تو فوراً عیاں ہوجاتا ہے کہ ہم گناہ گار ہیں اور خدا کے جلال سے محروم ہیں
