خدا نے المسیح کو دنیا میں بھیجا کہ جو کوئی ان پر ایمان لائے گا ، ہمیشہ کی زندگی کا وارث ہو کر جنت فردوس میں سکونت کرے گا۔
Videos
خدا کے بارے میں مسیحیوں کا ایمان کیا ہے؟ مسیحی اسے اپنا رب العالمین کیسے مانتے ہیں؟
خدا انہیں پیار کرتا ہے جو اس کا حکم مانتے ہیں ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وہ انہیں بھی پیار کرتا ہے جو اس کا حکم نہیں مانتے۔
انسان کی تخلیق کاملیت اور پاکیزگی میں ہوئی مگر آج انسان خستہ حال پستی میں جا پڑا ہے۔ کیا بچنے کی کوئی امید ہے؟
جب ہم اپنے آپ کو انسانی معیار سے ناپتے ہیں تو خیال کرتے ہیں کہ ہم کوئی زیادہ برے نہیں ہیں لیکن جب خدا کے معیار سے ناپتے ہیں تو فوراً عیاں ہوجاتا ہے کہ ہم گناہ گار ہیں اور خدا کے جلال سے محروم ہیں
مسیحی کن کتابوں کو مقدس جانتے ہیں؟ اہل کتاب کون ہیں؟ یہ کتابیں ہمیں کیا بتاتی ہیں؟
کیا یہ کتابیں حرف بہ حرف خدا ئی تحریر ہیں
اگر لکھنے والے صرف انسان تھے سو انہوں نے کیسے یہ سب کچھ لکھا؟ ان تمام تحریروں کا مرکزی مقصد کیا ہے؟
مسیحی کیوں کہتے ہیں کہ نہ تو کوئی کتاب مسیح نےلکھی اورنہ ہی ان پر نازل ہوئی
جو کچھ ان کے حوارئین نے لکھا کیا وہ قابل اعتبار ہیں
کیا مسیحیوں نے بائیبل میں تحریف کی ہے؟ قدیم دستاویزات اور بائیبل کی اپنی گواہی کیا ہے؟
