ایمان بالرّب ۔ خدا پر ایمان

خدا انہیں پیار کرتا ہے جو اس کا حکم مانتے ہیں ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وہ انہیں بھی پیار کرتا ہے جو اس کا حکم نہیں مانتے۔